: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹو کیو 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) جنو بی جا پا نی جزیر ہ او کینا وا میں ز بر د ست طو فا ن سے ز ور دا ر با ر ش ریکا ر ڈ کی گئی عہد ید ا ر و ں نے
سیلا ب او ر ز مین کھسکنے کا ا نتبا ہ دیا ہے ۔ کئی ہز ار لو گو ں کو ا حتیا طٰ گھر وں کو خا لی کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔ جا پا ن میٹر و لو جیکل ایجنسی نے ا و کینا وا میں شد ید با ر ش کی پیش قیا سی کی ہے۔